pillars of islam

The Five Pillars Of Islam

Islam is the beautiful religion which have an peace and rights of people. It is a second largest religion of the World that emphasizes monotheism, the unity of God (‘Allah’ in Arabic), and Prophet Muhammad (SAWW) as his final messenger. The people who follow or practice of Islam is known as Muslims. Muslims belief in Allah as the one and only God and the Creator. They belief in Angels and the Holy books and the five Pillars Of Islam.

صحیح بخاری حدیث :8


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اسلام ( کا محل ) پانچ ( ستونوں ) پر بنایا گیا ہے ( 1 ) اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور اس بات کی گواہی ( بھی دینا ) کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ( 2 ) نماز پڑھنا ( 3 ) زکوٰۃ دینا ( 4 )رمضان
کے روزے رکھنا( 5 )
حج کرنا”
اور اللہ پاک کے اس فرمان کی تشریح کہ نیکی یہی نہیں ہے کہ تم (نماز میں) اپنا منہ پورب یا پچھم کی طرف کر لو بلکہ اصلی نیکی تو اس انسان کی ہے جو اللہ (کی ذات و صفات) پر یقین رکھے اور قیامت کو برحق مانے اور فرشتوں کے وجود پر ایمان لائے اور آسمان سے نازل ہونے والی کتاب کو سچا تسلیم کرے۔ جس قدر نبی رسول دنیا میں تشریف لائے ان سب کو سچا تسلیم کرے۔ اور وہ شخص مال دیتا ہو اللہ کی محبت میں اپنے (حاجت مند) رشتہ داروں کو اور (نادار) یتیموں کو اور دوسرے محتاج لوگوں کو اور (تنگ دست) مسافروں کو اور (لاچاری) میں سوال کرنے والوں کو اور (قیدی اور غلاموں کی) گردن چھڑانے میں اور نماز کی پابندی کرتا ہو اور زکوٰۃ ادا کرتا ہو اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے والے جب وہ کسی امر کی بابت وعدہ کریں۔ اور وہ لوگ جو صبر و شکر کرنے والے ہیں تنگ دستی میں اور بیماری میں اور (معرکہ) جہاد میں یہی لوگ وہ ہیں جن کو سچا مومن کہا جا سکتا ہے اور یہی لوگ درحقیقت پرہیزگار ہیں۔ یقیناً ایمان والے کامیاب ہو گئے۔ جو اپنی نمازوں میں خشوع خضوع کرنے والے ہیں اور جو لغو باتوں سے برکنار رہنے والے ہیں اور وہ جو زکوٰۃ سے پاکیزگی حاصل کرنے والے ہیں۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں سوائے اپنی بیویوں اور لونڈیوں سے کیونکہ ان کے ساتھ صحبت کرنے میں ان پر کوئی الزام نہیں۔ ہاں جو ان کے علاوہ (زنا یا لواطت یا مشت زنی وغیرہ سے) شہوت رانی کریں ایسے لوگ حد سے نکلنے والے ہیں۔ اور جو لوگ اپنی امانت و عہد کا خیال رکھنے والے ہیں اور جو اپنی نمازوں کی کامل طور پر حفاظت کرتے ہیں یہی لوگ جنت الفردوس کی وراثت حاصل کر لیں گے پھر وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

بخاری 921: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اللہ کی راہ میں دو جوڑے ( کپڑے یا کوئی سی بھی دو چیزیں ) تقسیم کرے وہ جنت کے دروازوں سے بلایا جائے گا ( فرشتے کہیں گے کہ ) اے اللہ کے بندے ! یہ دروازہ اچھا ہے ( اس میں سے آ جا ) پھر جو کوئی نماز قائم کرنے والوں میں سے ہو گا تو وہ نماز کے دروازے سے پکارا جائے گا اور جو کوئی جہاد کرنے والوں میں سے ہو گا تو وہ جہاد کے دروازے سے پکارا جائے گا اور جو کوئی روزہ داروں میں سے ہو گا تو وہ ” باب الریان ( ریان ) “ سے پکارا جائے گا اور جو کوئی صدقہ دینے والوں میں سے ہو گا وہ صدقہ کے دروازے سے پکارا جائے گا تو سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر فدا ہوں جو شخص ان تمام دروازوں سے پکارا جائے تو اس کو پھر کوئی حاجت ہی نہ رہے گی تو کیا کوئی شخص ان تمام دروازوں سے بھی پکارا جائے گا ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہاں ! میں امید رکھتا ہوں کہ تم انھیں میں سے ہو گے ۔ “

The Five Pillars are the beliefs and practices of Islam:

  • Faith (Shahadah):The belief that “There is no god but God, and Muhammad is the Messenger of God” is central to Islam. This phrase, written in Arabic, لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ‎ • (lā ʾilāha ʾillā llāhu muḥammadun rasūlu llāhi). One becomes a Muslim by reciting this phrase with belief in Allah and the Religion Islam.
  • Prayer (Salat): Muslims perform pray regularly facing Khana Kabah five times a day: at dawn, noon, mid-afternoon, sunset, and after dark. Prayer includes a recitation of the opening chapter (sura) of the Qur’an. Muslims performed pray on a clean small rug or mat. Muslims can pray individually or together at any location in a mosque, where a leader in prayer (imam) guides the congregation. Men gather in the mosque for the noonday prayer on Friday; women are welcome but not obliged to participate.
  • Alms (Zakat): Zakat is a mandatory process for Muslims and is regard as a form of worship. According to the islamic rule Muslims donate a fixed portion of their income to community members in need. Zakat is the important next after prayer. As one of the Five Pillars of Islam, zakat is a religious duty for all Muslims who meet the necessary criteria of wealth to help the needy people.
  • Fasting (Sawm): Sawm is the arabic word for fasting. It is the fourth pillar of islam. Fasting take place during the Holy month of Ramadan in Islamic calender. Ramadan is also known as the Holy month and it is the ninth month of Islamic calender. During the month of Ramadan, which entails abstaining from food, drink, sexual relations and displeasing speech and behaviour from sunrise until sunset and Pillars Of Islam.
  • Pilgrimage (hajj): One of the five pillars, hajj is the obligatory for All Muslims once in a lifetime. Hajj is a pilgrimage made to the Kaaba, the “House of God (Allah)”. It is present in the Holy city of Mecca in Saudi Arabia. Muslims performed hajj over five to six days, extending from the 8th to the 12th or 13th of Dhu al-Hijjah. Dhu’l-Hijjah is the last month of the Islamic calendar. Every adult and healthy Muslims must make it if they are physically fit and financially capable.